تجرید دوئم
آج ہمارے گھر چاند اتر آیا
ہوئے نادم دور ہی سے اچھا ہے
سرو قامت ہے شجرِ سرو
پھل نہیں لگتا مالی سچا ہے
پتھر پے پس جاتی ہے حنا
ہاتھوں پے کیا خوب رنگ رچا ہے
ابتداءِ عشق میں وفا کی فرمائش کی
ابھی میرا عشق کچا ہے
بڑھاپے میں کام آئے گا
ابھی میرا محبوب بچہ ہے
کہیں نہیں میں پائی میں نے
یارو غالبؔ میرا چچا ہے
سرفراز بیگ ۱۹۹۲۔ ۰۳۔۰۸ راولپنڈی