احتساب
ایک ایماندار اور مضبوط مارشل لاء
سے
کھوکھلی و بدکردار جمہوریت بہتر ہے
فوج کا کام ہے سرحدوں کی حفاظت
کرنا
ان کے لیئے ہتھیار پھیکنا ہی بہتر
ہے
ہندوستان لٹ رہا ہے صدیوں سے
اس کے لیئے لٹتے رہنا ہی بہتر ہے
اسلام کے نام پے ملک بنانا اک
بہانا تھا
یہاں تو صرف رشوت اور سفارش بہتر
ہے
کیاہم کو خواندہ و ناخواندہ سے
یہاں تو گدھا و ان پڑھ ایم این اے
بہتر ہے
ملک بٹے دوحصوں میں تو بٹ جائے
ہمیں تو اپنے حصے میں اپنا بھٹو
بہتر ہے
سرفراز بیگ۔ ۔۱۹۹۹۔۱۱۔۲۰ راولپنڈی
No comments:
Post a Comment