Wednesday, September 4, 2013

آئیڈیل، اچھی لگتی ہے، سرفراز بیگ، ideal, achil lagti hay, sarfraz baig




آئیڈیل

برسوں جسے میرے تصور نے تراشا
میرا وہ خیال تم ہو

میں نے سنگِ مرمر کا مجسمہ بنایا
وہ وینس ڈی میلو تم ہو

صرف اک تصویرمیں رنگ بھرے
تصویرِ مونالیزا تم ہو

خدا نے فرصت میں جسے بنایا
میرے لیئے بنایا۔ وہ تم ہو

مجھے اک آئیڈیل کی تلاش تھی
میرا وہ آئیڈیل تم ہو

سرفراز بیگ ۱۹۹۹۔۱۰۔۲۵ راولپنڈی





No comments:

Post a Comment