میرا دیس
ہم جس دیس کے باسی ہیں
اس میں چوروں کی من مانی ہے
سب مل بانٹ کے کھاتے ہیں
لیکن کرسی کی کھینچا تانی ہے
فوجی شیروانی پہن کے کہتا ہے
اب میں نے قسمت آزمانی ہے
سیاست دانوں کے حرم میں آئے
ہر وہ لڑکی جواپنے وقت کی رانی ہے
سرفراز بیگ۔۔۲۰۰۲۔۰۵۔۲۵ اریزو ۔ اٹلی
No comments:
Post a Comment