Thursday, September 5, 2013

mujh say bicher kay shahid, achi lagti hay, sarfraz baig مجھ سے بچھڑ کے شاید، اچھی لگتہ ہے، سرفراز بیگ


مجھ سے بچھڑ کے شاید

مجھ سے بچھڑ کے شاید پچھتارہی ہیں آپ
لیکن اب کے بار آیا نہ جائے گا

روٹھی تھیں مجھ سے آپ پہلے بھی کتنی بار
لیکن اب کے بار منایا نہ جائے

گائے تھے ہم نے نغمے کتنے خوشی کے ساتھ
لیکن اب کے بار گایا نہ جائے گا

ڈھائے ہیں کتنے ظلم ،میں نے زندگی کے ساتھ
لیکن اب کے بار ڈھایا نہ جائے گا

لوٹا تھا جب وطن میں، تو سایہ بھی ساتھ تھا
لیکن اب کے بار سایہ آئے گا

سرفراز بیگ۔۲۰۰۲۔۰۵۔۱۰ راولپنڈی


No comments:

Post a Comment