غزل
کسی کی یاد میں محو ہوجائیں
کسی کے تصور میں کھو جائیں
ہوں پھر پیار کی باتیں
گلے شکوے بھی ہوجائیں
اجالے میں ہنستے ہی رہتے ہیں
اندھیری تنہائی میں روجائیں
گناہ کی کیا سزا ہوگی
ناکردہ گناہ بھی دھوجائیں
غموں سے دنیا بھر ی پڑی ہے
چند خوشیاں ہی بوجائیں
سرفراز بیگ ۱۹۹۸۔۰۴۔۲۵ لنڈن
تمھاری یاد ہے تنہائی ہے
اک کسک ے جدائی ہے
No comments:
Post a Comment