رات دن
میں تجھ کو بھولنے کی کوشش کرتا
ہوں رات دن
کیسے بھولوں یہی کوشش کرتا ہوں رات
دن
تو مجھ کو یاد کرتا ہے بھلانے کی
کوشش میں
بھلاچکتا ہوگا یہی سوچتاہوں رات دن
میں تجھ کو بھول جاتا مگر وہ پیار
کی راتیں
سہانی چاندنی راتیں یاد آتی ہیں
رات دن
میں جب روٹھ جاتا تھا، تمہاری ملتجی
آنکھیں
میرے قدموں میں دو زانوں بیٹھ کے
رونا رات دن
سرفراز بیگ ۲۰۰۱۔۰۷۔۰۱ اریزو اٹلی
No comments:
Post a Comment