پیمانہ
کسی کے خلوص کو پیار مت سمجھو
پیار تو پیار ہوا کرتا ہے
کسی کی دوستی میں فائدہ مت دیکھو
یہ تو بیوپار ہوا کرتا ہے
ناکامیوں میں قسمت کو دوش مت دو
یہ تو فرار ہوا کرتا ہے
پیار میں لین دین مت دیکھو
یہ تو کاروبار ہوا کرتا ہے
سرفراز بیگ۔۔۔۔۲۰۰۲۔۰۴۔۲۰ اریزہ اٹلی
No comments:
Post a Comment