Friday, August 23, 2013

ghazal, apnay murda jazbat, achi lagti hay, sarfraz baig, غزل، اپنے مردہ جذبات، اچھی لگتی ہے، سرفراز بیگ


غزل

اپنے مردہ جذبات زندہ کرلو
کرو پیار دکھوں سے جھولی بھر لو

گریباں چاک زرد رنگ ہے
ملے نہ وہ، جھولی اشکوں سے بھر لو

نہ قصور چتون کا نہ آرسی کا
قصور اپنا ہے، اپنی پتلی بھرلو

سرفراز بیگ، ۱۹۹۲۔ ۰۳۔۲۴ راولپنڈی

No comments:

Post a Comment