Thursday, August 22, 2013

Ghazal, ik qatra laho ka gira, achi lagti hay, sarfraz biag, غزل، اک قطرہ لہو کا گرا، اچھی لگتی ہے، سرفراز بیگ


غزل

اک قطرہ لہو کاگرا زمیں پر
عاشقوں کی بھیڑ لگ گئی

ہماری وفانے دکھایا اپنا رنگ
ان کی محفل میں ہر شمع جل گئی

روتے روتے صبح ہوئی جانا
اور ساری رات پگ پگ گئی

سرفراز بیگ ۱۹۹۲۔ ۰۳۔ ۳۱ راولپنڈی

No comments:

Post a Comment