Saturday, August 24, 2013

پیرس، اچھی لگتی ہے، سرفرازبیگ، paris, achi lagti hay, sarfraz baig



پیرس

جلتی بلتی گلیاں
گوری کالی پنڈلیاں
پیرس کی اداسی
نقلی چہرے
بکتی مسکراہٹیں
کھوکھلے قہقہے
پیرس
پیگال
پیپ شو
پیٹ کی آگ
انسانیت کی مکروہ شکل
میٹرو
مادہ پرست لوگ
انسانیت کا ڈرامہ
سیکس،نشہ،کام
پیرس

سرفراز بیگ ۱۹۹۵۔۰۳۔۲۹ RUE FB.DU.TEMPLE GONCOURT PARIS

No comments:

Post a Comment