Friday, August 23, 2013

Ghazal, ik mehjabeen, achi lagti hay, sarfrazbaig غزل، اک مہ جبیں، اچھی لگتی ہے، سرفراز بیگ


غزل

اک مہ جبیں کی تلاش میں ہیں ہم
مل جائے گی اگر ہوئی نصیب میں

برسوں اس کی قربت پائی ہم نے
اب آیا خیال دلِ عجیب میں

دل نے ہر انداز سے پرکھا اس کو
سوچتا ہوں جاؤں اس کے حبیب میں

سرفراز بیگ ۱۹۹۲۔ ۰۴۔۲۳ راولپنڈی




No comments:

Post a Comment