Sarfraz Baig
Friday, August 23, 2013
چند اشعار ۲، اچھی لگتی ہے، سرفراز بیگ، chand ashar 2 , achi lagti hay, sarfraz baig
چند اشعار
یا زمانے سے غم لے لو
یا مجھے پینے دو
تم اْدھیڑ بْن میں ہو
تم مجھے سینے دو
گھٹ کھٹ کے مرجاتے ہیں
تم مجھے جینے دو
جب تک گونجتی ہیںآذانیں
جنت کے سفینے دو
سرفراز بیگ
۱۹۹۳
۔
۱۱
۔
۲۰
راولپنڈی
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment