چند اشعار
میں تم ہوا، تم میں ہوئے
کیا تم ہوئے، کیا ہم ہوئے
تم تھیں لیلہ وہ تھے مجنوں
تم ہو لیلی نہ ہم ہیں مجنوں
نامکمل سرفراز بیگ، ۱۹۹۶۔۰۲۔۰۹ ،لنڈن
فرنگستان
قانون یہاں بھی اندھے ہیں
انصاف یہاں بھی پستہ ہے
انسان یہاں بھی بکتے ہیں
سرفراز بیگ لنڈن
No comments:
Post a Comment