غزل
میں نے چاہاعشق کروں فراغت میں
چہ خوب اپنی غربت اجازت نہ دے
میں چاہا اک غزل لکھوں علالت میں
کلام کی تلخی لفظوں کو سلاست نہ دے
میں نے چاہا چار دن جی لوں شرافت سے
صدہائے افسوس، زمانہ اس میں راحت نہ دے
سرفراز بیگ ۱۹۹۲۔۰۳۔۲۵ راولپنڈی
No comments:
Post a Comment