خدا
کیوں ایک خدا کو مانیں ہم
دنیا میں ہیں کئی اور خدا
کہنے کو مسلمان سارے ہیں
پیر فقیر ہیں چھوٹے خدا
جس کی لاٹھی اس کی بھینس
ابنِ آدم ایک خدا
ایم این اے،سینیٹر اور سی ایس پی
کیسے کیسے لوگ خدا
اقوام و مذاھب کتنے ہیں
اپنے اپنے سب کے خدا
سب کہتے ہیں سب کافر ہیں
کون ہے سچا کس کا خدا
لکڑی کا خدا،مٹی کا خدا
پتھر کا خدا،اشجار خدا
پیغمبر سارے آمر ہیں
کاہے کا اسلام خدا
تو بھی انساں کو بھول گیا
کیوں تجھ کو مانیں لوگ خدا
No comments:
Post a Comment