Friday, August 30, 2013

ghazal, aj hum nay, achi lagti hay, sarfraz baig,غزل، آج ہم نے تم کو، اچھی لگتی ہے، سرفراز بیگ




غزل

آج ہم نے تم کو یاد کیا اچھا کیا
غم سے فکر سے آزاد کیا، اچھا کیا

تم،ہم سے چھوٹے وعدے کرتے رہے
ہم یہ سمجھے ، جو وعدہ کیا سچا کیا

ہم تمہیں ٹوٹ کر چاہتے رہے
تم نے ہم سے عشق کیا کچا کیا

ہم اِدھر آباد ہیں، تم اْدھر شاد
تم نے جو بھی کیا شاید اچھا کیا

سرفراز بیگ ۱۹۹۷۔۰۸ ۔۲۷ لنڈن

No comments:

Post a Comment