غزل
اک عجب رنگ سے پیار ہوا
نہ ملی تھی،نہ ملی ہے،نہ ملے گی
اک بھنورا بن کے چھو لیں گے
نہ کِھلی تھی، نہ کِھلی ہے ،نہ کِھلے گی
ٹکٹکی باندھ دیکھیں نظر چار ہو
نہ ہلی تھی، نہ ہلی ہے، نہ ہلے گی
سرفراز بیگ ۱۹۹۲۔ ۰۳۔ ۲۷ راولپنڈی
No comments:
Post a Comment