ہنزہ دوئم
یہ وادیاں یہ فضائیں
مجھے خوشی کے نغمے سنائیں
آسماں کو چھوتے یہ پہاڑ
عظمتِ رفتہ کی یاد دلائیں
طیور و شجر ہیں خوش
قابلِ دید فصلیں لہلہائیں
شور مچاتے ندیاں نالے
زندگی کا پیغام لائیں
بہت شاہ و امراء گزرے
ہائے افسوس زیر نہ کرپائیں
سرفراز بیگ ۱۹۹۲۔۰۵۔۱۸ کریم آباد (ہنزہ)
No comments:
Post a Comment