نظم
پیسے سے سارا جہاں خرید لو
پیسے سے لوگوں کے ارماں خرید لو
بنگلہ،گاڑی،کپڑے مکاں خرید لو
عہدہ،نوکری ،افسری ، دوکاں خرید لو
بہن بھائی ماں باپ مہرباں خرید لو
سب کچھ بک رہا ہے جہاں میں
خواہش ارماں بک رہے ہیں جہاں میں
سب کچھ ٹولیٹ (TOLET)ہے جہاں میں
اخبار بک ر ہے جہاں میں
انساں بک رہا ہے جہاں میں
بس کہ سچی محبت نہیں بکتی
جو کے پاکیزہ دل میں ہے
جب دل آلودہ ہوں گے جہاں میں
تب دل بھی بِکا کریں گے جہاں میں
تب محبت بھی بکا کرے گی جہاں میں
وہ دن دور نہیں، وہ دن دور نہیں
No comments:
Post a Comment