Friday, August 23, 2013

ghazalein nazmein, achi lagti hay, sarfraz baig, غزلیں، نظمیں، اچھی لگتی ہے، سرفراز بیگ


غزلیں نظمیں

غزلیں، نظمیں، عاشق، شاعر
سب جھوٹے ہیں

مسجد، مندر، عابد، زاہد
سب روٹھے ہیں

دیر، حرم، ساقی، میخانہ
سب چھوٹے ہیں

دل، جگر، ارمان، خواہش
سب ٹوٹے ہیں

شجر، اشجار اور گلاب
پتے پتے، بوٹے ہیں

سرفراز بیگ، ۱۹۹۲۔۱۱۔۲۱ راولپنڈی

No comments:

Post a Comment