Friday, August 23, 2013

phinola, achi lagti hay, sarfraz baig, فینولا، اچھی لگتی ہے، سرفراز بیگ


فنولا، آئرلینڈ کی رہنے والی

ملی اک نار ،ہمیں سرے بازار
رنگ تھا گورا ،سنہرے تھے بال

جب بولتی تھی،پھول جھڑتے تھے
مست تھی بادِ صبا کی طرح چال

اک نظر نے مجھے گھائل کردیا
اسی انتظار میں ہے برا حال

شاید کے پھر ملے کبھی مجھے
ہم بھی ہوجائیں گے مالا مال

سرفراز بیگ ۱۹۹۲۔۰۵۔۱۷ کریم آباد (ہنزہ)

اک شعر اسی خاک میں خاک ہونے کو جی چاہتا ہے
مٹا کے خود کو پاک ہونے کو جی چاہتا ہے

سرفراز بیگ ۱۹۹۳۔۰۴۔۱۶ راولپنڈی

No comments:

Post a Comment